عنایت الہی ملک ۲۴ جنوری ۱۹۳۳ میں اکیمبل میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی ۔ طبیعت موضوع پائی فن موسیقی سے گہرا لگاؤ تھا۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو اور ایل ایل بی کیا۔معلمی کے پیشے سے بھی جڑے رہے ۱۹۹۴ میں وفاقی محتسب سیکرٹریٹ لاہور سے جڑ گئے اور ۲۰۰۷ تک وہیں خدمات انجام دیں۔کلاسیقی موسیقی پہ دو کتابیں راگ رنگ اور بر صغیر کی موسیقی۔